Mar 25, 2020 13:13
نو تشکیل شدہ کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ (سی ای اے جی) نے اپنے پہلے اجلاس میں کلوروکوئن اور ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے غیر ضروری استعمال کے حوالے سے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دوا سنگین مضر اثرات اور ری ایکشن کا باعث بن سکتی ہے۔