چین میں کرونا وائرس پر تجربہ کامیاب
(last modified Tue, 24 Mar 2020 06:54:12 GMT )
Mar 24, 2020 11:24 Asia/Kabul
  • چین میں کرونا وائرس پر تجربہ کامیاب

کورونا وائرس کے متاثرہ مریض کے خون میں آکسیجن کی سطح 80 فیصد سے بھی کم ہو گئی تھی

چینی ماہرین نے خون کو مصنوعی طریقہ سے آکسیجن فراہم کرنے کے لئے ایکمو ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا۔
کورونا وائرس کے متاثرہ مریض کے خون میں آکسیجن کی سطح 80 فیصد سے بھی کم ہو گئی تھی۔ ماہرین نے ایکسٹرا کارپوریل ممبرین آکسی جنیشن پلیسمنٹ کے ذریعہ مصنوعی طریقہ سے خون میں آکسیجن کی سپلائی شروع کی۔
سرجری میں 4 گھنٹے کا وقت لگا جس کے بعد مریض کی حالت میں بہتری آنا شروع ہوئی۔ ایکمو ٹیکنالوجی متاثرہ مریضوں میں عارضی پھیپھڑوں کا کام دیتا ہے جس سے ڈاکٹرز کو مریض کا اعلاج کرنے کا اضافی وقت میسر آتا ہے۔

ټیګونه