-
سائنسدانوں کیلئے کرونا وائرس کا 20 لاکھ گنا بڑا مجسمہ
Mar 24, 2020 06:54برطانیہ میں ایک انسٹالیشن آرٹسٹ لیوک جیریم نے کرونا وائرس کا ایک ایسا نمونہ بنایا ہے جو حجم میں اصل وائرس سے 20 لاکھ گنا بڑا ہے۔
-
وائرس کے خطرے سے آگاہ کرنے کیلئے موبائل فونز کی ٹریکنگ
Mar 24, 2020 06:54ملک میں متعدد افراد کو ’کورونا الرٹ‘ نامی ایسے ٹیکسٹ میسیجز موصول ہوئے جس میں انہیں بتایا گیا کہ ان کا رابطہ کسی کورونا سے متاثر شخص سے ہوا ہے اور ساتھ ہی ضروری احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
-
کورونا وائرس کی 2 نئی علامات سامنے آگئیں
Mar 24, 2020 06:54برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا ہےکہ ایسے علامات 40 فیصد کیسز وائرل انفیکشن کے بعد رپورٹ ہوتے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا سے ہلاک پہلے شخص سے وائرس ہزاروں افراد میں منتقل
Mar 24, 2020 06:54برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت نے پاکستانیوں کو لاحق خطرات کو بے نقاب کردیا ہے۔
-
تبلیغی جماعت میں کورونا وائرس کی تصدیق
Mar 24, 2020 06:54اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو کی تحصیل کوٹھ ہتھیال میں کورونا وائرس کے 6 مریضوں کی تصدیق ہوئی جن کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے۔
-
تبلیغی مرکز رائیونڈ، 14 روز کیلئے مکمل بند
Mar 24, 2020 06:54تبلیغی جماعت کی انتظامیہ کے مطابق وہ انسانیت کی خاطر حکومت کا فیصلہ ماننے پر تیار ہوئے ہیں اور تاریخ میں پہلی بار تبلیغی مرکز کو بند کیا گیا ہے.
-
امریکی وزیر خارجہ کی مایوسی کی وجہ؟
Mar 24, 2020 06:54امریکی وزیر خارجہ مایوس واپس چلے گئے۔
-
الحشد الشعبی فوج کا حصہ
Mar 18, 2020 14:10عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی مکمل حمایت کا اعلان
-
امریکا کورونا کے تعلق سے اپنے مجرمانہ اقدام کا جواب دے
Mar 18, 2020 14:07ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ حقائق سے فرار اور جھوٹا پروپیگنڈہ کرنا امریکا کی پرانی عادت ہے تاکہ وہ اپنے مجرمانہ اقدامات کا جواب دینے سے بچ سکے ۔
-
کرونا تا کی ادامه دارد؟
Mar 18, 2020 07:11یک اپیدمیولوژیست اعلام کرد که اپیدمیهای پیشرونده در مدت زمان مشخص و تعریفشدهای افزایش یافته و سپس به سطح ثابتی رسیده و در نهایت رو به خاموشی میگذارند.