Pars Today

Pashto
  • کور
  • راډیو
  • Albanian shqip
  • Armenian Հայերեն
  • Assyrian ܐܬܘܪ̈ܝܐ
  • Azeri Azəri
  • Bangla বাংলা
  • Chinese 中文
  • Dari دری
  • English English
  • French français
  • German Deutsch
  • Hausa Hausa
  • Hebrew עברית
  • Hindi हिन्दी
  • Indonesian Bahasa Indonesia
  • Italian Italiano
  • Japanese 日本語
  • Kazakh қазақ тілі
  • Kiswahili Kiswahili
  • Pashto پښتو
  • Persian فارسی
  • Russian Русский
  • Spanish Español
  • Tajik Тоҷик
  • Taleshi Tolışə
  • Turkish Türkçe
  • Turkmen Türkmen
  • Uzbek узбек
  • نړۍ
  • لوېدیځه اسیا
  • ایران
  • دین
  • افغانستان
  • پاکستان

Tehran urdu news

  • ایران؛ کرونا وائرس سے مزید 148 شہری جاں بحق، 18 صوبے خطرناک قرار

    ایران؛ کرونا وائرس سے مزید 148 شہری جاں بحق، 18 صوبے خطرناک قرار

    Jul 05, 2020 11:45

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کا کہناہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید148 شہری جان کی بازی ہارگئے ہیں۔

  • فرانس اور صیہونی حکومت کے درمیان نئي کشیدگي

    فرانس اور صیہونی حکومت کے درمیان نئي کشیدگي

    Jul 05, 2020 11:45

    غرب اردن کے بعض حصوں کو صیہونی حکومت میں ضم کرنے کی اسرائيل کی سازش پر فرانس کی حکومت اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگي جاری ہی تھی کہ بیت المقدس میں ایک فرانسیسی شہری کو حراست میں لیے جانے پریہ کشیدگي اور بڑھ گئي ہے۔

  • پی ٹی ایم نے مذاکرات کی حکومتی پیشکش قبول کرلی

    پی ٹی ایم نے مذاکرات کی حکومتی پیشکش قبول کرلی

    Jun 28, 2020 09:20

    پشتون تحفظ موومنٹ حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پرآمادہ ہوگئی ، تاہم پی ٹی ایم کے رہنمائوں نے اپنے تحفظات کا اظہار اوراپنے مطالبات پرقائم رہتے ہوئے اس بات پرزوردیا ہے کہ حکام کو اپنے خلوص اورسنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کیلئے پہلے اعتماد سازی کے اقدامات کرنے چاہئیں ۔

  • امریکی سفیر کے بولنے پر پابندی

    امریکی سفیر کے بولنے پر پابندی

    Jun 28, 2020 09:20

    لبنان کی ایک عدالت نے بیروت میں تعینات امریکی سفیر «ڈوروٹی شیا» Dorothy Shea کی جانب سے متنازع اور شر انگیزی پر مبنی بیان دینے کے بعد ذرائع ابلاغ میں ان کی گفتگو اور بیان پر پابندی عائد کردی گئی۔

  • ترکی؛ پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے کمیونٹی سنٹر قائم

    ترکی؛ پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے کمیونٹی سنٹر قائم

    Jun 28, 2020 09:20

    ترکی میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے پہلا کمیونٹی سنٹر قائم کردیا گیا۔

  • روس، طالبان نے امریکی اخبار کا دعویٰ مسترد کردیا

    روس، طالبان نے امریکی اخبار کا دعویٰ مسترد کردیا

    Jun 28, 2020 09:20

    روس اور طالبان نے امریکی اخبار کی اس رپورٹ کو مسترد کردیا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ روسی فوجی انٹیلی جنس یونٹ نے طالبان جنگجوؤں کو افغانستان میں امریکی فوجیوں کو مارنے کے لیے رقم کی پیشکش کی تھی۔

  • استقامت و پائیداری سے ہر دشمن کی شکست ممکن ہے: رہبر انقلاب

    استقامت و پائیداری سے ہر دشمن کی شکست ممکن ہے: رہبر انقلاب

    Jun 28, 2020 09:20

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنوں کے دباؤ کا نتیجہ دشمنوں کے سینے پر ایرانی عوام کے زور دار گھونسے کی شکل میں نکلے گا اور دشمن پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

  • نوول کورونا وائرس سے جسم میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف

    نوول کورونا وائرس سے جسم میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف

    Jun 24, 2020 11:33

    نوول کورونا وائرس کی وبا کو اب کئی ماہ ہوچکے ہیں مگر اب بھی طبی ماہرین اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی اہم علامات بشمول خشک کھاانسی، بخار اور سانس کی گھٹن ہر زور دے رہے ہیں، کیونکہ یہ پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے۔

  • پاک افغان چمن بارڈر 22 جون سے کھول دیاجائے گا

    پاک افغان چمن بارڈر 22 جون سے کھول دیاجائے گا

    Jun 21, 2020 09:19

    ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے کہاہے کہ 22جون تک چمن بارڈر کھول دیاجائے گا۔

  • جامعہ بنوریہ العالمیہ کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کر گئے

    جامعہ بنوریہ العالمیہ کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کر گئے

    Jun 21, 2020 09:19

    درسگاہ جامعہ بنوریہ العالمیہ کے عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے۔

زیات ښيي
Pars Today

© 2025 PARS TODAY. All Rights Reserved.

خبرونه
    نړۍ
    لوېدیځه اسیا
    ایران
    دین
    افغانستان
    پاکستان
Pars Today
    زمونږ په اړه
    له مونږ سره اړیکی
    ار ایس ایس