-
امریکہ بدستور کورونا بحران کی زد میں، ہلاکتیں 68 ہزار سے زائد
May 04, 2020 11:29امریکہ بدستور کورونا سے ہلاکتوں میں سر فہرست ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا اور ہلاک ہوئے ہیں۔
-
داعش کا حملہ پسپا 4 دہشتگرد ہلاک
May 04, 2020 11:29عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ صلاح الدین کے العیث علاقے پر داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات، ملت فلسطین پر ظلم ہے
May 04, 2020 11:29تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کا تعلقات قائم کرنا ملت فلسطین پر ظلم اور اس کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے.
-
واٹس ایپ کا اپنے صارفین کیلئے قرضے فراہم کرنے کا منصوبہ
May 04, 2020 11:28واٹس ایپ طویل عرصے سے پیمنٹ سروس شروع کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے مگر یہ پروگرام صرف ادائیگیوں تک نہیں ہوگا۔
-
نئے کورونا وائرس کی وہ ممکنہ علامات جن کو لوگ نظرانداز کردیتے ہیں
May 04, 2020 11:28دنیا بھر میں طبی ماہرین ڈیٹا کو اکٹھا کررہے ہیں جو ان کے خیال میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی جلد پر نمودار ہونے والی ایسی علامات ہوسکتی ہیں جن کو نظر انداز کردیا جاتا ہے۔
-
کورونا 'ویکسین' کا بندروں پر کامیاب تجربہ
May 04, 2020 11:28چینی دوا ساز کمپنی نے کورونا وائرس ویکیسن سے بندروں پر کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
مصر میں صحافت جرم بن گئی
May 03, 2020 16:45ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ مصر میں گزشتہ 4 برسوں سے زائد کے عرصے میں حکام کی جانب سے ذرائع ابلاغ کے اداروں اور اختلاف رائے کو دبانے کی کوششوں کے باعث وہاں صحافت ایک مؤثر طریقے سے جرم بن گئی ہے۔
-
دہشتگرد گروہ داعش کا حملہ ناکام
May 03, 2020 16:43عراق کی رضا کار فورس حشد الشعبی کے جوانوں نے کل شام صوبہ صلاح الدین کے شہر آمرلی میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
کورونا وائرس سے متعلق اچھی خبر
May 03, 2020 16:40ہرچند کہ دنیا کے تقریبا سبھی ممالک اس وقت کورونا بحران سے دوچار ہیں اور ہر روز اس سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہو رہی ہیں، تاہم اس حوالے سے ایک اچھی خبر بھی سامنے آئی ہے
-
یہ ملک تکنیکی خدمات کے بدلے میں ایران کو دے رہا ہے سونا ... امریکا نے مچایا ہنگامہ
May 02, 2020 13:02ایک امریکی سفارتکار نے دعوی کیا ہے کہ وینیزوئیلا تیل کے میدان میں ایران کی تکنیکی خدمات کے بدلے میں اسے سونا دیتا ہے۔