-
امریکہ کی فوجی و سیاسی برتری کے زوال کا وقت آن پہنچا
Apr 02, 2020 08:39فوجی امور میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی کے اعلیٰ مشیر جنرل یحییٰ صفوی نے کہا ہے کہ اب دنیا بالخصوص خطے میں امریکہ کی فوجی و سیاسی برتری کے زوال کا وقت آن پہنچا ہے۔
-
قرنطینہ کہانی: تفتان سے نکلنے کے بعد ہمارے ساتھ کیا کچھ ہوا
Apr 02, 2020 08:26اب میرے پاس 2 میڈیکل سرٹیفیکٹس تھے، یعنی ایک ایرانی حکام کی طرف سے جاری کیا گیا تھا اور دوسرا پاکستانی حکام جانب سے۔
-
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کا حکم
Apr 02, 2020 08:21کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں کیے جانے والے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر گولی مارنے کا حکم دے دیا۔
-
ایران امریکی فوجیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے
Apr 02, 2020 08:17عراق میں موجود امریکی فوجیوں پر حملہ ہوا تو ایران یا اس کے حواریوں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس پر تحقیق میں اہم پیش رفت
Mar 30, 2020 11:08معروف سائنسدان ڈاکٹر عطاء الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس پر تحقیق میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
-
کیا بچے کورونا وائرس کو آگے پھیلانے میں کردار ادا کررہے ہیں؟
Mar 30, 2020 10:58بچوں میں نئے نوول کورونا وائرس کی علامات کی شدت بہت کم ہوتی ہے اور کیسز کی تشخیص بالغ افراد کے مقابلے میں بہت مشکل ہوسکتی ہے۔
-
کیا یہ تجرباتی دوا کووڈ 19 کے علاج کے لیے واقعی موثر ہے؟
Mar 30, 2020 10:48اب اس تحقیقی ٹرائل کے نتائج جاری کیے گئے ہیں، جن سے جاننے میں مدد مل سکتی ہے کہ یہ کس حد تک موثر ثابت ہوسکتی ہے۔
-
کورونا سے متعلق جعلی خبروں اور ٹوٹکوں سے کیسے بچا جائے؟
Mar 29, 2020 07:49عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق انٹرنیٹ و سوشل میڈیا پر مبہم اور افواہوں پر مبنی معلومات کے انتہائی تیزی سے پھیلاؤ کے بعد وبا سے متعلق پھیلنے والی غلط معلومات کے خلاف جدوجہد کو انفوڈیمک کا نام دیا ہے۔
-
مدافعتی نظام کو کمزور کرنے والی یہ عام غلطی تو نہیں کررہے؟
Mar 29, 2020 07:37نئے نوول کورونا وائرس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ زیادی عمر کے افراد کے ساتھ ساتھ ایسے لوگوں کے لیے بھی خطرناک ہوتا ہے جن کا مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہے۔
-
ایران کا ایک اور کارنامہ، کورونا کی دوا تیار کر لی
Mar 29, 2020 09:39ایران کے دانشور اور تربیت مدرس یونیورسٹی کے پروفیسر نے ایران میں کورونا وائرس سے نجات حاصل کرنے کی دوا بنانے کی خبر دی ہے۔