Pars Today
امارات ایئر لائن نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں 10 دن کے لیے معطل کردی ہیں۔
ایجوکیشن یونیورسٹی لاہور کے وہاڑی کیمپس میں قائم لنکن کارنرز میں آنے والوں کیلئے فری وائی فائی اور امریکہ کے بارے میں کتابوں، میگزینز، ویڈیوز، انٹرنیٹ ڈیٹا بیس اور پروگراموں کے ذریعے اطلاعات کے نام پر امریکہ کے مفادات کیلئے کام کیا جا رہا ہے۔
ذشتہ 17 برس کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کئی بار یورپ سے لے کر امریکہ تک اپنے دشمن ممالک کو آزما چکا ہے
ہمیں یہ بات ملحوظ نظر رکھنا چاہیے کہ اس وقت اسلام دشمن قوتوں کو یہ ضرورت کیوں پیش آئی کہ وہ عالم اسلام میں نئے سرے سے فرقہ واریت کے الائو بھڑکائیں اور نئے سرے سے اس آگ کو روشن کریں۔
علامہ طالب جوہری 27 اگست 1939 کو پیدا ہوئے۔ ان کے والد مشہور عالم دین علامہ مصطفیٰ خاں جوہر تھے۔
امریکا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو ایران پر حملے کا مثبت اشارہ دے دیا تھا۔
امریکی صدر نے اپنی ایران مخالف پالیسیوں کی ناکامی کی توجیہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کسی بھی فوری سمجھوتے کے لیے تیار ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا کہ اب دشمن ہم سے جنگ کے بارے میں سوچتا بھی نہیں ہے۔
سعودی عرب کی حکومت کورونا وائرس کے باعث تین ماہ کی بندش کے بعد اتوار سے مکہ مکرمہ کی مساجد کھولنے پر غور کر رہی ہے۔
امریکا کے محکمہ انصاف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادیوں کے اہم مقدمات اور ان کے ذاتی وکیل روڈی جیولانی کی تحقیقات کی نگرانی کرنے والے مینہٹن کے سرکاری وکیل جفری برمین کو برطرف کرنے کی کوشش کی ہے۔