-
حکومت پاکستان اور علما میں 20 نکات پر مشروط اتفاق
Apr 18, 2020 18:54وہ 20 نکات جن پر اتفاق ہوا
-
ایران کے خلاف امریکہ کا ایک اور اقدام
Apr 18, 2020 19:04امریکہ کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت بڑھانے کا مطالبہ کیا۔
-
کیا کورونا وائرس کپڑوں، جوتوں، بال، داڑھی، ڈاک، پارسل یا اخبار پر ہوسکتا ہے؟
Apr 18, 2020 19:00امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے کورونا وائرس سے متعلق طبی ماہرین کے سامنے عوام کے خدشات سے بھرپور سوالات رکھے جن کے ماہرین نے مفصل جواب دیے۔
-
ماسک لگانے سے طبی عملے کے چہروں پر زخموں کے نشانات
Apr 17, 2020 15:04عام لوگ تو کورونا وائرس سے بچنے کے لیے قرنطینہ میں ہیں لیکن اس وقت فرنٹ لائن پر کورونا کے خلاف جنگ لڑنے والا طبی عملہ دن رات ماسک، دستانے اور حفاظتی لباس پہن کر اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
-
کورونا ویکسین ہی دنیا کو معمول پر لاسکتی ہے
Apr 16, 2020 11:0819ویکسین کی تیاری کو تیز کرنے کے لیے عالمی سطح پر تعاون کا مطالبہ
-
کورونا وائرس سے مرنے والوں کے غسل اور کفن دفن کا عمل
Apr 16, 2020 11:08قبرستان پہنچنے کے بعد اکثر تابوت کو ایمبولینس سے نکالے بغیر ہی 4 سے 5 افراد تابوت کی طرف رخ کرکے نماز جنازہ ادا کرتے ہیں
-
کیا کورونا لیبارٹری میں تیار ہوا؟
Apr 16, 2020 11:08امریکی خفیہ ایجنسیوں نے تحقیق شروع کردی
-
کورونا وائرس کو جسم میں پھیلنے سے روکنے میں مؤثر دوا دریافت
Apr 16, 2020 11:08گزشتہ ہفتے امریکا میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراد کے لیے تجرباتی دوا ریمیڈیسیور (Remdesivir) کے ایک ٹرائل کے نتائج میں اسے مرض کے حوالے سے حوصلہ افزا قرار دیا گیا تھا۔
-
خلیج فارس میں ایران و امریکہ کے بحری جہاز آمنے سامنے
Apr 16, 2020 11:08کچھ عرصے قبل بھی دہشتگرد امریکی بحریہ کے ایک جنگی طیارے اف اٹھارہ نے ایران کے فضائی حدود کے قریب ہونے کی کوشش کی جسے ایرانی فوج نے وارننگ دے کر بھاگنے پر مجبور کر دیا تھا۔
-
لاش سے کورونا وائرس زندہ انسان میں منتقل ہونے کا پہلا کیس
Apr 15, 2020 12:05تھائی لینڈ اور چین کے سائنسدانوں نے پہلی بار ایک لاش سے نیا نوول کورونا وائرس ایک زندہ انسان میں منتقل ہونے کا کیس دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔