Pars Today

Pashto
  • کور
  • راډیو
  • Albanian shqip
  • Armenian Հայերեն
  • Assyrian ܐܬܘܪ̈ܝܐ
  • Azeri Azəri
  • Bangla বাংলা
  • Chinese 中文
  • Dari دری
  • English English
  • French français
  • German Deutsch
  • Hausa Hausa
  • Hebrew עברית
  • Hindi हिन्दी
  • Indonesian Bahasa Indonesia
  • Italian Italiano
  • Japanese 日本語
  • Kazakh қазақ тілі
  • Kiswahili Kiswahili
  • Pashto پښتو
  • Persian فارسی
  • Russian Русский
  • Spanish Español
  • Tajik Тоҷик
  • Taleshi Tolışə
  • Turkish Türkçe
  • Turkmen Türkmen
  • Uzbek узбек
  • نړۍ
  • لوېدیځه اسیا
  • ایران
  • دین
  • افغانستان
  • پاکستان

اردو نیوز

  • ایران امریکی فوجیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے

    ایران امریکی فوجیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے

    Apr 02, 2020 08:17

    عراق میں موجود امریکی فوجیوں پر حملہ ہوا تو ایران یا اس کے حواریوں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

  • پاکستان میں کورونا وائرس پر تحقیق میں اہم پیش رفت 

    پاکستان میں کورونا وائرس پر تحقیق میں اہم پیش رفت 

    Mar 30, 2020 11:08

    معروف سائنسدان ڈاکٹر عطاء الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس پر تحقیق میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

  • کیا بچے کورونا وائرس کو آگے پھیلانے میں کردار ادا کررہے ہیں؟

    کیا بچے کورونا وائرس کو آگے پھیلانے میں کردار ادا کررہے ہیں؟

    Mar 30, 2020 10:58

    بچوں میں نئے نوول کورونا وائرس کی علامات کی شدت بہت کم ہوتی ہے اور کیسز کی تشخیص بالغ افراد کے مقابلے میں بہت مشکل ہوسکتی ہے۔

  • کیا یہ تجرباتی دوا کووڈ 19 کے علاج کے لیے واقعی موثر ہے؟

    کیا یہ تجرباتی دوا کووڈ 19 کے علاج کے لیے واقعی موثر ہے؟

    Mar 30, 2020 10:48

    اب اس تحقیقی ٹرائل کے نتائج جاری کیے گئے ہیں، جن سے جاننے میں مدد مل سکتی ہے کہ یہ کس حد تک موثر ثابت ہوسکتی ہے۔

  • کورونا سے متعلق جعلی خبروں اور ٹوٹکوں سے کیسے بچا جائے؟

    کورونا سے متعلق جعلی خبروں اور ٹوٹکوں سے کیسے بچا جائے؟

    Mar 29, 2020 07:49

    عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق انٹرنیٹ و سوشل میڈیا پر مبہم اور افواہوں پر مبنی معلومات کے انتہائی تیزی سے پھیلاؤ کے بعد وبا سے متعلق پھیلنے والی غلط معلومات کے خلاف جدوجہد کو انفوڈیمک کا نام دیا ہے۔

  • مدافعتی نظام کو کمزور کرنے والی یہ عام غلطی تو نہیں کررہے؟

    مدافعتی نظام کو کمزور کرنے والی یہ عام غلطی تو نہیں کررہے؟

    Mar 29, 2020 07:37

    نئے نوول کورونا وائرس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ زیادی عمر کے افراد کے ساتھ ساتھ ایسے لوگوں کے لیے بھی خطرناک ہوتا ہے جن کا مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہے۔

  • ایران کا ایک اور کارنامہ، کورونا کی دوا تیار کر لی

    ایران کا ایک اور کارنامہ، کورونا کی دوا تیار کر لی

    Mar 29, 2020 09:39

    ایران کے دانشور اور تربیت مدرس یونیورسٹی کے پروفیسر نے ایران میں کورونا وائرس سے نجات حاصل کرنے کی دوا بنانے کی خبر دی ہے۔

  • مشرق وسطی میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تخریبی اقدامات

    مشرق وسطی میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تخریبی اقدامات

    Mar 29, 2020 07:37

    میرا نہیں خیال امریکہ کی مسلح افواج اس بات پر یقین کر لیں گی کہ حقیقی وسعت میں باریک گلیوں اور مساجد کے ہمراہ مسلمانوں کے شہر کے ماڈل پر حملہ ور ہونا "خطے میں استحکام پیدا کرنے" کے مقصد سے انجام پایا ہے۔

  • کیا پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کورونا میں مبتلا ہو گئے؟

    کیا پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کورونا میں مبتلا ہو گئے؟

    Mar 28, 2020 11:21

    سوشل میڈیا پر کچھ اس قسم کی خبریں چل رہی ہیں کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں، حقیقت کیا ہے؟

  • آپ کو فلو ہے، نزلہ یا کورونا وائرس؟ پہچاننا بہت آسان

    آپ کو فلو ہے، نزلہ یا کورونا وائرس؟ پہچاننا بہت آسان

    Mar 28, 2020 11:09

    اگر آپ کی ناک بہہ رہی ہے یا آنکھوں میں خارش ہورہی ہے۔

زیات ښيي
Pars Today

© 2026 PARS TODAY. All Rights Reserved.

خبرونه
    نړۍ
    لوېدیځه اسیا
    ایران
    دین
    افغانستان
    پاکستان
Pars Today
    زمونږ په اړه
    له مونږ سره اړیکی
    ار ایس ایس