-
سری نگر, حالات پھر کشیدہ کرفیو نافذ
May 26, 2020 14:36ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہیں اور حکام نے سری نگر کے پائین شہر میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔
-
واٹس ایپ کی 17 بہترین ٹرکس
May 26, 2020 13:08ہم یہاں آپ کو ایسی ٹرکس کے بارے میں بتارہے ہیں جو آپ کے کام آسکتی ہیں۔
-
عالمی یوم قدس پر فلسطینیوں کا اسرائیل کو اہم پیغام
May 23, 2020 10:21فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالمی یوم قدس کی مناسبت پر صہیونی حکومت کو اپنی مضبوط حکمت عملی کی جھلک دکھا دی۔
-
عراقی فوج کا بڑا بیان
May 23, 2020 09:57اس وقت داعش کے دہشت گرد بکھرے ہوئے اور ناتوان ہیں۔
-
عالمی دہشتگرد ابوبکر البغدادی کا جانشین گرفتار
May 21, 2020 14:22عراقی انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ عالمی دہشتگرد ابوبکر البغدادی کے جانشین عبدالناصر قرداش کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
دنیا کی نظریں رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب پر
May 21, 2020 14:22کل بروز جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای دنیا بھر کے عوام سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمائیں گے اور لوگ اس دن اور وقت کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔
-
عالمی دہشتگرد ابوبکر البغدادی کا جانشین گرفتار
May 21, 2020 14:21دنیا بھر کے آزاد منش انسان کل عالمی یوم القدس کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت اور اس کے سب سے بڑے حامی امریکہ سے نفرت و بیزاری کا اعلان کریں گے۔
-
بھارت کے حوالے سے زیر گردش خبروں کا افغان طالبان سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان
May 21, 2020 14:07افغان طالبان نے بھارت اور کشمیر پر حملے سے متعلق ٹوئٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر یقین نہیں رکھتے۔
-
طالبان کے سپریم لیڈر کا مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان
May 21, 2020 14:02پشاور: افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے دشمنی ترک کرنے کی شرط پر اپنے مخالفین کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کے ہر مرد و عورت رکن کو اس کا حق دیا جائے گا۔
-
لاک ڈاؤن: گھر سے کام کرنیوالے افراد کیلئے چند ہدایات
May 20, 2020 11:32کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے شمار افراد گھر پر رہ کر کام کر رہے ہیں اور ایسے میں انہیں دشواریوں کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔