May 06, 2020 14:02
تهران (ایکنا) - اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران ، جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کی جانب سے معائنہ کرنے کی درخواستوں کو قبول کرتے ہوئے عالمی سطح پر 2019 میں ایک بار پھر اس ادارے کے معائنہ کرنے کی درخواست کو قبول کرنے والے ملکوں میں سر فہرست رہا ہے۔