Pars Today
طبی ماہرین اس سوال سے پریشان ہیں کہ آخر نئے نوول کورونا وائرس کچھ افراد کو زیادہ متاثر نہیں کرتا جبکہ متعدد ایسے ہوتے ہیں جن میں اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شدت بہت زیادہ ہوتی ہے۔
عراق کی رضاکار عوامی فورس الحشدالشعبی نے کربلاء میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کر دیا ہے
امریکہ بدستور کورونا سے ہلاکتوں میں سر فہرست ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا اور ہلاک ہوئے ہیں۔
عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ صلاح الدین کے العیث علاقے پر داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کا تعلقات قائم کرنا ملت فلسطین پر ظلم اور اس کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے.
واٹس ایپ طویل عرصے سے پیمنٹ سروس شروع کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے مگر یہ پروگرام صرف ادائیگیوں تک نہیں ہوگا۔
دنیا بھر میں طبی ماہرین ڈیٹا کو اکٹھا کررہے ہیں جو ان کے خیال میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی جلد پر نمودار ہونے والی ایسی علامات ہوسکتی ہیں جن کو نظر انداز کردیا جاتا ہے۔
چینی دوا ساز کمپنی نے کورونا وائرس ویکیسن سے بندروں پر کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
د ايران د خارجه وزارت وياند وويل، د افغانستان يو شمېر ښاريز د دغه هېواد په خاوره کښې له پېښې سره مخامخ شوي دي او د ايران د اسلامي جمهوريت پوله ساتونکو د ايران په خاوره کښې په دې اړه د هرې يوې پېښې رامنځته کېدل رد کړي دي.
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ مصر میں گزشتہ 4 برسوں سے زائد کے عرصے میں حکام کی جانب سے ذرائع ابلاغ کے اداروں اور اختلاف رائے کو دبانے کی کوششوں کے باعث وہاں صحافت ایک مؤثر طریقے سے جرم بن گئی ہے۔