-
حزب الله لبنان کا ایک جوان شہید
Apr 05, 2020 12:54حزب الله لبنان کا ایک جوان شہید ہو گیا ہے۔
-
سعودی عرب، کورونا کے شور میں سیاسی گرفتاریاں
Apr 05, 2020 12:50سعودی عرب میں کورونا کے ہنگامے میں سیاسی مخالفین کی گرفتاری کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔
-
تبلیغات کرونایی علیه ایران در افغانستان
Apr 05, 2020 12:37مصاحبه با دکتر عبدالغفور لیوال سفیر افغانستان در تهران
-
کیا امریکا، جنگ کے لئے تیار ہو رہا ہے، عراق میں طیاروں کی اتنی پروازیں کیوں؟
Apr 04, 2020 07:27عراق میں امریکی چھاؤنیوں میں آجکل مسلسل طیارے لینڈ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
ملائیشین حکومت کی لاک ڈاؤن کے دوران خواتین کو دیے گئے مشوروں پر معذرت
Apr 04, 2020 07:27ملائیشیا کی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران خواتین کو دی گئی تجاویز پر معافی مانگتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ حکومت کی جانب سے دی گئی تجاویز کا مقصد وبا سے بہتر طریقے سے نمٹنا تھا۔
-
کیا وٹامن سی آپ کو نئے کورونا وائرس سے بچا سکتا ہے؟
Apr 04, 2020 07:27شاید آپ نے سوشل میڈیا پر پڑھا ہو کہ وٹامن سی نے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے بچانے میں مددگار ہے۔
-
اٹلی میں کورونا نے تباہی مچادی
Apr 04, 2020 07:27حکومت کورونا پر قابو پانے میں اب تک ناکام رہی ہے۔
-
عالمی اور امریکی مفادات میں تضاد
Apr 04, 2020 07:27روس میں تعینات ایران کے سفیر نے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے خاتمے سے متعلق عالمی سطح پر ہونے والے مطالبوں کو امریکی حکام کی جانب سے نظر انداز کئے جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی مفادات اور امریکی مفادات میں تضاد پایا جاتا ہے۔
-
کورونا نے امریکا میں قیامت ڈھا دی
Apr 04, 2020 07:27امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ سے گھروں میں رہنے سے متعلق حکم نافذ کرنے کا مطالبہ
Apr 04, 2020 07:21امریکا میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کی وجہ سے ریکارڈ ایک ہزار سے زائد اموات کے باجود ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے گھروں میں رہنے سے متعلق ملک گیر آرڈر نافذ کرنے میں عدم دلچسپی پر وائٹ ہاؤس کورونا وائرس ٹاسک فورس کے متعدد اراکین نے سوال اٹھادیا۔