حزب الله لبنان کا ایک جوان شہید
https://parstoday.ir/ps/news/uncategorised-i89122-حزب_الله_لبنان_کا_ایک_جوان_شہید
حزب الله لبنان کا ایک جوان شہید ہو گیا ہے۔
(last modified 2023-01-24T06:29:29+00:00 )
Apr 05, 2020 12:54 Asia/Kabul
  • حزب الله لبنان کا ایک جوان شہید

حزب الله لبنان کا ایک جوان شہید ہو گیا ہے۔

لبنان کی عوامی تحریک حزب الله کے رکن علی محمد یونس آج جنوبی لبنان کے زوطر علاقے میں شہید ہوئے۔

علی محمد یونس کی شہادت کی وجہ جاننے سے متعلق تحقیقات شروع ہو گئی ہیں۔