-
سعودی عرب میں مزید 20 شہزادے گرفتار
Mar 09, 2020 13:40عرب خبر رساں ادارے نے سعودی عرب میں شاہی خاندان کے تین سینئر اراکین کی گرفتاری کے بعد مزید 20 شہزادوں کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔
-
کیا نوول کورونا وائرس اسمارٹ فون اسکرین پر زندہ رہ سکتا ہے؟
Mar 08, 2020 21:56اگر آپ کا جواب بھی یہی ہے تو اس بات کے بہت زیادہ امکانات ہیں کہ آپ کے اسمارٹ فون کی اسکرین پر کسی ٹوائلٹ سے بھی زیادہ جراثیم ہوسکتے ہیں اور ان میں اس وقت دنیا میں تیزی سے پھیلنے والا نوول کورونا وائرس بھی ہوسکتا ہے۔
-
کورونا وائرس 2 مختلف اقسام میں تبدیل ہوگیا، تحقیق
Mar 05, 2020 16:47چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس 2 مختلف حصوں میں تقسیم ہوگیا، جن میں سے ایک زیادہ جارحانہ رویے کا حامل ہے۔
-
اب ٹوئٹس 24 گھنٹے بعد غائب ہو جائیں گی
Mar 05, 2020 16:42مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے ایک نئی آزمائشی سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام کی اسٹوریز کی طرح ٹوئٹس 24 گھنٹوں بعد غائب ہو جائیں گی۔
-
افغانستان، طالبان اور سرکاری فورسز میں شدید جھڑپیں
Mar 05, 2020 16:40قطر میں طالبان اور امریکہ کے مابین ہونے والے معاہدے کے بعد افغانستان میں طالبان اور سرکاری فورسز میں جھڑپیں اپنے عروج پر پہنچ گئیں۔
-
تفتان میں پاکستان ہاؤس کی حالت
Mar 05, 2020 12:14تفتان: پاک ایران بارڈر کے ذریعے ایران سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور وہاں قرنطینہ میں رکھےگئے افرادکی تعداد ڈھائی ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
کورونا وائرس سے انسانی جسم میں کون سی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں؟
Mar 04, 2020 12:58یہ وائرس جسم پر تباہ کن اثرات مرتب کرتا ہے اور صرف پھیپھڑے ہی متاثر نہیں ہوتے۔
-
تفتان: پاکستان ہاؤس میں قرنطینہ میں رکھے گئے زائرین کی تعداد
Mar 04, 2020 12:41تفتان: پاک ایران بارڈر پر 12 روز بھی تجارت بند ہے جب کہ ایران سے زائرین کی آمد جاری ہے
-
وہ آسان طریقے جو کورونا وائرس کو آپ سے دور رکھیں
Mar 03, 2020 15:18پاکستان اور چین سمیت دنیا بھر میں 60 ممالک میں نئے نوول کورونا وائرس سے 89 ہزار سے زائد افراد متاثر جبکہ 3 ہزار سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں، مگر ہزاروں صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔
-
کورونا سے 5 لاکھ شہری ہلاک ہو سکتے ہیں
Mar 03, 2020 11:42کورونا وائرس کی بدترین وبا کی صورت میں 5 لاکھ برطانوی شہری ہلاک ہو سکتے ہیں۔