دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال
(last modified Thu, 30 Apr 2020 08:37:21 GMT )
Apr 30, 2020 13:07 Asia/Kabul
  • دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال

کورونا وائرس میں مبتلاء 32 لاکھ مریضوں میں سے10 لاکھ صحتیاب۔

ابھی تک اس وائرس کو ختم کرنے کے لیے کوئی ویکسین دستیاب نہیں ہے اور واحد سماجی دوری اور لاک ڈاؤن ہے مگر دنیا بھر میں سائنسدان مسلسل ویکسین تیار کرنے کی کوشش کر ہے ہیں مگر یہ ایک طویل کام ہے تاہم کچھ ممالک میں ویکسینز کا انسانوں پر ٹرائل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

تاہم سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ویکسین کی تیاری، ٹیسٹنگ اور پھر مارکیٹ میں آنے میں کم از کم ایک سے ڈیڑھ سال کا عرصہ لگے گا۔

اب تک کورونا وائرس کووِڈ 19 کے سب سے زیادہ مریض امریکا میں سامنے آئے ہیں ۔ امریکا سمیت دنیا بھر میں کورنا وائرس کی تازہ ترین صورتحال آپ نیچے تیار کیے گئے انٹریکٹیو کے ذریعے سمجھ سکتے ہیں۔

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں صحتیاب ہونیوالے اور زیرعلاج مریضوں کی تعداد:

Image Caption

 

ټیګونه