تفتان: پاکستان ہاؤس میں قرنطینہ میں رکھے گئے زائرین کی تعداد
https://parstoday.ir/ps/news/uncategorised-i88421-تفتان_پاکستان_ہاؤس_میں_قرنطینہ_میں_رکھے_گئے_زائرین_کی_تعداد
تفتان: پاک ایران بارڈر پر 12 روز بھی تجارت بند ہے جب کہ ایران سے زائرین کی آمد جاری ہے
(last modified 2023-01-24T09:59:29+00:00 )
Mar 04, 2020 12:41 Asia/Kabul
  • تفتان: پاکستان ہاؤس میں قرنطینہ میں رکھے گئے زائرین کی تعداد

تفتان: پاک ایران بارڈر پر 12 روز بھی تجارت بند ہے جب کہ ایران سے زائرین کی آمد جاری ہے

پاک ایران بارڈر پر 12 روز بھی تجارت بند ہے جب کہ ایران سے زائرین کی آمد جاری ہے اور اب تک قرنطینہ میں رکھنے گئے زائرین کی تعداد 2238 ہوگئی ہے۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کےمطابق ایران سےآنے والے 3 ہزار سے زائدافراد کی اسکریننگ کی گئی ہے۔

لیویز حکام نے بتایاکہ گزشتہ روز ایران سے 353 افراد آئے تھے جن میں سے 253 کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے جس کے بعد پاکستان ہاؤس میں قرنطینہ میں رکھےگئے زائرین کی تعداد2238 ہوگئی ہے۔