ایران امریکا سے قانونی جنگ جیت گیا
https://parstoday.ir/ps/news/uncategorised-i89292
روحانی نے اتوار کو کابینہ اجلاس سے گفتگو میں کہا کہ ہم نے حال ہی میں امریکا سے قانونی جنگ جیتا ہے۔
(last modified 2023-01-24T09:59:29+00:00 )
Apr 13, 2020 11:56 Asia/Kabul
  • ایران امریکا سے قانونی جنگ جیت گیا

روحانی نے اتوار کو کابینہ اجلاس سے گفتگو میں کہا کہ ہم نے حال ہی میں امریکا سے قانونی جنگ جیتا ہے۔

ایران امریکا سے ڈیڑھ ارب ڈالرز کی قانونی جنگ جیت گیا، امریکی درخواست پر ایران کے اربوں ڈالرز کے اثاثے لگزمبرگ میں منجمد ہوگئے تھے۔
اے ایف پی کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے اتوار کو 1اعشاریہ 6 ارب ڈالرز کے اثاثوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ لگزمبرگ میں امریکی درخواست پر منجمد ہونےوالے اثاثوں کی قانونی جنگ جیت گئے ہیں.
روحانی نے اتوار کو کابینہ اجلاس سے گفتگو میں کہا کہ ہمارا مرکزی بینک،ہماری وزارت خارجہ حال ہی میں امریکا سے 1اعشاریہ 6 ارب ڈالرز کی قانونی جنگ جیت گیا ہے۔