کابل کے علاقے "دشت پرچی" میں ہونے والے دھماکے اور سید الشہداء مدرسہ کے طلباء کی شہادتوں نے ہمیں غزہ میں بہت متاثر اور رنجیدہ کیا۔ ہم اپنے افغان بھائیوں سے اظہار ہمدردی کرنا چاہتا ہے
چین کو شدید بارشوں کے سبب 30سال میں آنے والے بدترین سیلاب کا سامنا ہے جس کے سبب ملک کے 33دریا تاریخی کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے اور بارش و سیلابی صورتحال سے کم از کم 141افراد جان سے جا چکے ہیں۔
ہوسکتا ہے کہ آپ نے اکثر سنا ہو کہ کھانے کے بعد یا درمیان میں پانی نہیں پینا چاہئے کیونکہ اس سے ہاضمہ متاثر ہوتا ہے۔
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے 160 ممالک کے شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد رواں برس حج کے لیے ناموں کو حتمی شکل دے دی۔
معروف سائنسدان ڈاکٹر عطاالرحمان نے کہا ہے کہ کورونا سے متعلق پاکستان میں صورتحال بہترہے اگر احتیاطی تدابیرا یسے ہی رہیں تو2،3ماہ میں کورونا پر کنٹرول کرلیں گے۔
عراقی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے امریکہ کی جانب سے بغداد میں اپنے سفارتخانے میں پیٹریاٹ ریڈار سسٹم کے تجربے کو اشتعال انگیز اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ، امریکہ کی تاریخ کے کمزور ترین صدر ہیں۔
سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کی اہانت پر عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کا کہناہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید148 شہری جان کی بازی ہارگئے ہیں۔
غرب اردن کے بعض حصوں کو صیہونی حکومت میں ضم کرنے کی اسرائيل کی سازش پر فرانس کی حکومت اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگي جاری ہی تھی کہ بیت المقدس میں ایک فرانسیسی شہری کو حراست میں لیے جانے پریہ کشیدگي اور بڑھ گئي ہے۔